نقطہ نظر امریکا سے لکھا گیا کالم پاکستانی صحافیوں کی ایک عادت ہے کہ جب بھی بیرونِ ملک دورے پر جاتے ہیں، تو کالم لکھ کر ڈھنڈورا پیٹنا ضروری سمجھتے ہیں۔
نقطہ نظر تماشا، تماشائی اور مداری ہم مڈل کلاس لوگ بھی عجیب ہیں، بڑے ہی نہیں ہوتے، ہوبھی جایئں تو کھلونوں سے بہل جاتے ہیں۔ یونہی تماشا دیکھتے رہتے ہیں۔
نقطہ نظر وزیرستان کے اکھاڑے سے کشتی کا تو پتا نہیں اصلی ہے یا نہیں لیکن ہم نے ان پہلوانوں کو کسرت اکٹھے ہی کرتے دیکھا ہے۔
نقطہ نظر بچ کے منگو بچ کے! بھلا ہو منٹو صاحب اور منگو دونوں کا کہ دونوں 'تحفظ پاکستان' کے اس تازہ انتظام سے پہلے چل بسے۔
نقطہ نظر انقلاب کی بارگیننگ حسب توقع مولانا نے پرانے داموں سودا کر لیا اور خیر سے انقلاب ابھی کے لیے ملتوی ہو گیا
نقطہ نظر بدنصیب ماؤں کے بدنصیب لعل مائیں سب ایک سی ہوتی ہیں اور انکے سوال بھی۔ آپ کے پاس اپنی، لطیف کی، میری، زاہد کی، ہم سبکی ماؤں کے سوالوں کے جواب ہیں؟
نقطہ نظر بنگالن بوا کا بیٹا آپ علیا کو جانتے ہیں؟ نہیں جانتے؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ شاید کسی اور نام سے جانتے ہونگے
نقطہ نظر ... جاگتے رہنا کیا واقعی وہ یہ چاہتے ہیں کہ ہم جاگتے رہیں؟ اگر ہم نے ہی جاگتے رہنا ہے تو پھر وہ کس چیز کے چوکیدار ہیں؟
نقطہ نظر ہمارے اپنے شودر پاکستان مذہب کے لئے بنا ہو یا نا بنا ہو اس لیے ضرور بنا تھا کہ ہمیں اپنے برتن علیحدہ کرنے کے لیے شودر چاہئیے تھے۔
نقطہ نظر ڈرون عرف ابابیل ولد سی آئی اے انصافی' لاجک کے مطابق کیا بم دھماکوں میں مرنے والوں کے ورثا کو بھی طالبان کے خلاف خود ہتھیار اٹھا لینے چاہئیں؟'
نقطہ نظر قومی مفاد کی ڈکشنری زندہ لفظ بچوں کی طرح ہوتے ہیں۔ جہاں چاہے جو چاہے بول دیتے ہیں جس کا چاہے منہ چڑا دیتے ہیں۔
نقطہ نظر قومی مفاد کی ڈکشنری زندہ لفظ بچوں کی طرح ہوتے ہیں۔ جہاں چاہے جو چاہے بول دیتے ہیں جس کا چاہے منہ چڑا دیتے ہیں۔
نقطہ نظر ...پڑھنا منع ہے پاکستان اور ہندوستان کے بیچ ایٹمی جنگ کا ایک ہی نتیجہ ہوگا، دونوں کی مکمّل تباہی
نقطہ نظر فری سٹائل مذاکرات پہلوان اکھاڑوں سے اٹھ گئے تو آخر دنگل کو بھی کہیں جانا تھا سو اس نے اسمبلی ہال کی راہ لی۔
نقطہ نظر کراچی، آپریشن اور سمارٹ فونز درہ آدم خیل اور افغانستان سے آنے والا اسلحہ آخر کن سڑکوں سے گزر کر سہراب گوٹھ یا لیاری پہنچتا ہے؟
نقطہ نظر دماغ کی مونچھیں لوگوں کو مونچھوں کی لمبائی یا دوپٹوں کی چوڑائی سے ناپنے والوں کا دماغی چیک اپ بہت ضروری ہے
نقطہ نظر مژگاں تو کھول رانجھا رانجھا کرتی فوج خود کتنی رانجھا ہو چکی سلیم شہزاد مرحوم نے تفصیل سے لکھا اور پھر مرحوم قرار پائے
نقطہ نظر امّت کی ٹھیکیداری جلد ہی ہم امریکہ اور القائدہ دونوں کو شام میں جمہوریت یا خلافت یا شاید دونوں کے لیے شانہ بشانہ لڑتے دیکھیں گے
نقطہ نظر ریڈ بل اور شریعت کا نفاذ ہمارے اس بازار میں سکندر جیسے پاگل بھی بہت ہیں اور انہیں پناہ دینے والے بزرگان بھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین